Free Oil Change
پورا سال، بغیر کسی حد کے۔ جتنی بار چاہیں، بالکل مفت۔
Arshad Khan Oil Shop
Authorized Yango Partner · Islamabad
Register with Capital Captains and start earning today.
Scroll
1200+
5 yrs
24/7
12 free
Why Capital Captains
رجسٹریشن کے بعد بھی ساتھ نہیں چھوڑتے
پورا سال، بغیر کسی حد کے۔ جتنی بار چاہیں، بالکل مفت۔
Arshad Khan Oil Shopگاڑی ہر وقت صاف رہے، سارا سال مفت واش۔
Unlimitedانجن ٹیوننگ اور مکمل چیک اپ، بغیر کسی خرچے کے۔
دن ہو یا رات، ایک کال پر ہماری ٹیم حاضر ہے۔
Call or WhatsAppپنکچر ہو یا بریک ڈاؤن، ہم آپ تک پہنچتے ہیں۔
ایپ کیسے چلانی ہے، سواری کیسے لینی ہے، سب سکھاتے ہیں۔
کاغذات کی فکر چھوڑ دیں، پیپر ورک ہم سنبھالتے ہیں۔
کہاں اور کس وقت سواری زیادہ ملتی ہے، ہم بتاتے ہیں۔
Founder
Meet the founder
میں نے خود سڑک پر کام کیا ہے۔ ڈرائیور کی مشکل مجھے کتاب سے نہیں، تجربے سے معلوم ہے۔
Waqar built Capital Captains around one idea: a driver who is looked after drives more, earns more and stays longer. The office on Main Expressway has grown into one of the busiest Yango onboarding points in Islamabad, and the one drivers keep coming back to long after the paperwork is signed.
Driver voices
پہلے مہینے میں ہی فرق نظر آ گیا۔ آئل چینج اور واش مفت ہونے سے مہینے کا خرچہ آدھا رہ گیا۔
Imran Shah
Suzuki Alto · 2 years with Capital Captains
رات کو دو بجے پنکچر ہوا۔ ایک کال کی، بندہ پہنچ گیا۔ ایسا سپورٹ کہیں اور نہیں دیکھا۔
Kashif Mehmood
Suzuki Cultus · 1 year
کاغذات کا سارا کام انہوں نے خود کیا۔ مجھے صرف گاڑی چلانی پڑی، باقی سب انہوں نے سنبھالا۔
Abdul Rehman
Suzuki WagonR · 3 years
پیک ٹائم اور اچھے علاقوں کی گائیڈنس ملی تو کمائی واقعی بڑھ گئی۔
Bilal Ahmed
Motorbike · 8 months
Inside Capital Captains





Find us
ہسکول اور ٹوٹل پارکو پمپ کے قریب، ڈھوک کالا خان انٹرچینج سے چند منٹ کے فاصلے پر۔
Phone & WhatsApp
0303 5530999Opening hours
Monday – Sunday, 9:00 AM – 8:00 PM

Start today
آج رجسٹر کریں، آج سے کمائیں
Call or WhatsApp us. Bring your licence, CNIC and vehicle papers. Most drivers are on the road the same day.
0303 5530999